اسرائیل حزب اللّٰہ سے جنگ بندی پر تیار اسرائیلی میڈیا کے مطابق 60 روزہ جنگ بندی کے دوران مکمل عمل درآمد کو حتمی شکل دی جائے گی۔۔