نواز شریف کا پڑھا گیا مصرعہ درست، مولانا کی تصحیح غلط نکلی قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا پڑھا گیا مصرعہ درست نکلا جبکہ اس حوالے سے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے کی گئی تصحیح غلط نکلی۔۔
جب عمران خان نے باہر آنا ہوا تو انشاء اللّٰہ فجر کے وقت جیل کا دروازہ کھل جائے گا: علیمہ خانجنوری 10, 2025