سندھ ہائی کورٹ کی مرکزی عمارت میں میوزیم قائم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی نے میوزیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
سندھ ہائی کورٹ میں میوزیم کے ساتھ لائبریری کی تزئین و آرائش بھی کی جائے گی۔
اس موقع پر جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو نے منصوبے کی کامیابی کے لیے دعا بھی کروائی۔