بابا صدیق کے قاتلوں سے کیا دینے کے وعدے کیے گئے؟ بابا صدیق کے قتل کے الزام میں ملوث ملزمان نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ انہیں سیاسی رہنما بابا صدیق کے قتل کے لیے 25 لاکھ روپے، گاڑی اور ایک فلیٹ دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔۔