انٹر نیشنل کریمنل کورٹ کے فیصلے کا احترام اور اس پر عمل ہونا چاہیے، یورپی یونین
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نے کہا آئی سی سی کا نیتن یاہو اور یوو گیلنٹ کی گرفتاری وارنٹ کا فیصلہ سیاسی نہیں۔