جی ایس پی پلس سے پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوا: احسن اقبال وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جی ایس پی پلس پروگرام نے پاکستان کی برآمدات میں اضافہ کیا، بڑھتی برآمدات نے روزگار کے مواقع پیدا کیے، غربت میں کمی آئی