بالی ووڈ کا ’بدقسمت ترین‘ فلم ٹائٹل، 9 فلمیں فلاپ، فلم ساز دیوالیہ ہوگئے
پہلی مرتبہ سبھاش گھئی کی ہدایتکاری میں بننے والی 1980 کی فلم قرض باکس آفس پر بری طرح ناکام ہوئی۔ اسکے بعد 2002 کی فلم ‘قرض: سچائی کا بوجھ’ اور 2008 میں قرض کی ری میک قرض کو بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔۔