مفرور سابق وزیراعظم حسینہ واجدکی حوالگی کا بھارت سے مطالبہ کریں گے، محمد یونس
بنگلادیش میں عبوری حکومت کے سو روز مکمل ہونے پر چیف ایڈوائزر محمد یونس نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش مفرور سابق وزیراعظم حسینہ واجدکی حوالگی کا بھارت سے مطالبہ کرے گا۔