’VPN حرام ہے تو پھر موبائل فون بھی حرام ہے‘ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وی پی این حرام ہے تو پھر موبائل فون کا استعمال بھی حرام ہے۔۔
24 نومبر سے پہلے ہی جیل سے اسلام آباد شو منسوخ کرنے کی ہدایت آ جائے گی: کامران ٹیسورینومبر 19, 2024