’ 24 نومبر کو جو نہ نکلا پارٹی سے باہر ہوجائیگا‘ انہوں نے کہا کہ طاقتور حلقے جس کسی کو آگے کریں گے، پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کمیٹی ان سے تین مطالبات پر مذاکرات کرے گی۔۔