کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 23نومبر کو حیدرآباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ صوبائی اعلامیہ کے مطابق وہ دوپہر ایک بجے پریس کانفرنس اور سہ پہر 3بجے سولنگی گوٹھ میں خواتین کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔