بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم نے احتجاج کو لیڈ کیوں نہیں کیا؟ کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی پاکستان تحریک انصاف کی گزشتہ روز کی کورکمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق مشاورت کی گئی۔