پاک روس دو طرفہ تجارت کے معاہدے پر دستخط پاکستان روس بین الحکومتی کمیشن کا 9 واں اجلاس ہوا، جس میں روس اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت سے متعلق معاہدے پر دستخط ہوئے۔