سعودی عرب منشیات اسمگلنگ کے الزام میں ٹریول ایجنٹ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق کراچی سے گئے تین عمرہ زائرین سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں، اہل خانہ کی شکایات پر مقدمہ درج کیا۔
ایف آئی کا مطابق منشیات اسمگلنگ میں ملوث ٹریول ایجنٹ روپوش ہے۔