سابق کپتان بابر اعظم نے صائم ایوب کو چیتا قرار دے دیا، سوشل میڈیا پر صائم ایوب کی تصاویر لگا کر بابر اعظم نے چیتا لکھا۔
بابر اعظم نے قریبی دوست اوپنر امام الحق کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔
بابر اعظم نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف سیریز میں جیت کو پاکستان کے لیے بھرپور خوشی اور فخر قرار دیا۔