یو اے ای نیوٹرل وینیو، پی سی بی نے باضابطہ طور پر آئی سی سی کو آگاہ کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان ترجمان عامر میر نے کہا کہ پی سی بی نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا ہے۔