لاہور میں نواز شریف کے پوتے کے ولیمے کی تیاریاں جاری سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے، حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی شادی خانہ آبادی 27 دسمبر اور ولیمہ 29 دسمبر کو لاہور میں ہوگا، جاتی عمرہ جانے والے راستوں کو خوبصورتی سے سجایا جارہا ہے۔