کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ انہوں نے استعفیٰ اہل خانہ کے مشاورت کے بعد کیا۔