کراچی میں گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کی تدفین کردی گئی گزشتہ روز عباد اپنی والدہ کے ساتھ رشتہ داروں کے ہاں عقیقے کی دعوت میں گیا تھا جہاں کھیلنے کے دوران وہ گٹر میں گر گیا، بچے کی لاش دو گھنٹوں کے بعد نالے سے ملی۔
ٹرمپ کے دبئی ارب پتی اتحادی حسین سجوانی کی ڈیٹا سینٹرز کے لیے 55 کھرب 69 ارب روپے کی سرمایہ کاریجنوری 8, 2025