فیصل آباد: حوالات میں 3 سگے بھائیوں کا قتل، 10 افراد زیرِ حراست
فیصل آباد میں پولیس اسٹیشن میں گھس کر حوالات میں بند 3 مخالفین سگے بھائیوں کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے واقعے میں ملوث افراد کی تلاش جاری ہے، پولیس نے چھاپے مار کر 10 افراد کو حراست میں لے لیا۔