ڈھائی سال میں غیر ملکی قرض میں کوئی اضافہ نہیں ہوا: گورنر اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کم از کم 35 ارب ڈالر ترسیلات آئیں گی، قلیل عرصے کے لیے 8 ارب ڈالرز کا پورا قرض واپس کر دیا ہے، ڈھائی سال میں غیر ملکی قرض میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔