— فائل فوٹو کراچی کے علاقے ملیر سے خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو محمد شعیب کے مطابق ملزمان سے 800 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان متعدد بار منشیات کیسز میں جیل جا چکے ہیں۔