غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے عالمی برادری پر دباؤ جاری رکھنے پر اتفاق وزیراعظم نے مسلم ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت پر حسین ابراہیم طہٰ کا شکریہ ادا کیا۔۔