مندوری میں دھرنا، ٹل پارا چنار شاہراہ آج بھی بند ہنگو کی تحصیل ٹل سے کرم کے لیے چالیس سے زائد مال بردار ٹرک آج بھی روانہ نہ ہوسکے۔۔