برج خلیفہ کا مالک کون ہے؟ دبئی کا جب بھی ذکر کیا جائے تو دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ کا نام ذہن میں ضرور آئیگا، 828 میٹر کی حیرت انگیز بلندی رکھنے والی یہ عمارت اپنے طرز تعمیر کا ایک بہترین نمونہ ہے۔ ۔