190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا آج فیصلہ سنایا جائے گا۔۔