غزہ فائر بندی مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، حماس فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ غزہ فائر بندی مذاکرات میں بعض بنیادی معاملات میں پیش رفت ہوئی ہے، انھوں نےکہا بقیہ معاملات پر جلد اتفاقِ رائے کی کوششیں جاری ہیں۔