انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ہے۔
100 انڈیکس 260 پوائنٹس اضافے سے 114490 پر ہے۔