پاکستان اسٹاک ایکسچینج:ہفتے بھر منفی رجحان رہا، بلند ترین سطح 118735 رہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی جس کے مطابق اسٹاک مارکیٹ کے کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔