کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی نے ماضی کے لیفٹ آرم اسپنر عبدالرحمن کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی تک پاکستانی ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ مقرر کیا ہے۔