کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کو توقع ہے کہ اوپنرصائم ایوب کی لندن میں چیک اپ رپورٹس اس ہفتے مل جائیں گی۔ذرائع کے مطابق رپورٹس کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل طے ہو گا اور صائم ایوب کے ری ہیب کے لیے لندن قیام کا فیصلہ ہوگا۔وہ لاہور واپس آکر ری ہیب مکمل کرنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔