کراچی جنوبی افریقا کے فاسٹ بولراینرخ نورکیا ان فٹ ہونے کی وجہ سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔