ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کے اوپنرز آؤٹ ملتان میں 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔