کراچی: 4 ہزار جعلی ڈالرز سمیت 2 ملزمان گرفتار کراچی کے علاقے صدر میں کارروائی کرتے ہوئے فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی ٹیم نے 4 ہزار سے زائد جعلی ڈالرز برآمد کر لیے۔