اگلے مالی سال پاکستان 3.2 فیصد کی شرح سے ترقی کرے گا، عالمی بینک رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے جون 2024 کے مقابلے 0.5 فیصد بہتری ظاہر کردی، آئی ایم ایف 3 فیصد اورحکومت کا 3.6 فیصد معاشی شرح نمو کا تخمینہ ہے۔