ایلون مسک نے ٹرمپ کے کاموں میں میخیں نکالنا شروع کردیں ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے اپنے ہی صدر کے اعلان کیخلاف بیان دے دیا۔