سینئر ممبر ایف بی آر کے زیرانتظام دفاتر میں کروڑوں کی ہیرا پھیری کا انکشاف لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 8 کروڑ سے زائد کےخریداری ٹینڈروں کی رسیدیں موجود نہیں، کوالٹی کو نظر انداز کرتے ہوئے 2 کروڑ 12 لاکھ کے کیمرے خریدے گئے۔