پولیس نے اے این پی کے رہنماؤں کے خلاف کچلاک میں جلسہ کرنے اور جلسے میں ریاست مخلاف نعرے بازی کرنے پر مقدمہ درج کر دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اے این پی رہنما اصغر اچکزئی کو مقدمے میں نامزد کیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پی کے میپ کے صوبائی صدر نصر اللّ6ہ زیرے اور یوسف کاکڑ سمیت دیگر بھی مقدمے میں نامزد ہیں۔