گزشتہ رات لاہور ظہور الہی روڈ پر سابق وزیر اعلی پنجاب کی رہائشگاہ پر پنجاب پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مارا
چھاپے کے حوالے سے مونس الہی کا کہنا تھاکل رات پنجاب پولیس نے پھرہمارے گھر پر چھاپہ مارا ہے اس بار وہ میرے خالو میجر طاہر صادق صاحب کو ڈھونڈنے آئے تھے۔
سابق وفاقی وزیر مونس الہی کا مزید کہنا تھا پنجاب پولیس کو بتایا گیا تھا کہ میجر طاہر صادق پرویزالہی کی لاہور رہائشگاہ پر موجود ہیں
دروان چھاپہ گھر پر صرف خواتین ہیں اس کے باوجود ہم تلاشی دینے کے لیے تیار ہیں لیکن صرف لیڈی پولیس گھر کے اندر آئیں
کل رات پنجاب پولیس نے پھرہمارے گھر پر چھاپہ مارا۔ اس بار وہ میرے خالو میجر طاہر صادق صاحب کو ڈھونڈنے آئے تھے۔ ان کو بتایا گیا تھا کہ گھر پر صرف خواتین ہیں اس کے باوجود ہم تلاشی دینے کے لیے تیار ہیں لیکن صرف لیڈی پولیس گھر کے اندر آئیں۔ pic.twitter.com/taYe14g6aQ — Moonis Elahi (@MoonisElahi6) November 6, 2023 ">