رشبھ پنت کو بچانے والے نوجوان کی گرل فرینڈ کیساتھ خودکشی کی کوشش، لڑکی ہلاک نوجوان نے اپنی 21 سالہ محبوبہ کے ساتھ زہر کھا کر خودکشی کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں لڑکی ہلاک ہوگئی جبکہ لڑکے کی حالت تشویشناک ہے، بھارتی میڈیا