لاہور، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔زندہ مرغی کی قیمت میں دو روپے کمی سے فی کلو قیمت 314 روپے ہو گئی ہے جبکہ تھوک ریٹ 302 روپے کلو ہے۔مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی تین روپے کمی ہوئی ہے .جس سے برائلر مرغی کا گوشت فی کلو 455 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔