مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم اتحاد پر سعید غنی کا ردعمل
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے سابق وزیر سعید غنی نے مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ کے اتحاد پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پیر بھائی ہیں، ان کا اتحاد پرانا ہے۔
۔