نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت) کشمیر کے جنگلوں سے ایک ہرن گاوں مراڑہ کی آبادی میں گھس آیا، جسے مقامی لوگوں نے پکڑ لیا اور محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاع کر دی۔ وائلڈ لائف اہلکاروں نے جنگلی ہرن کو ریسکیو کر کے جنگل میں آزاد کر دیا۔
ٹرمپ کے دبئی ارب پتی اتحادی حسین سجوانی کی ڈیٹا سینٹرز کے لیے 55 کھرب 69 ارب روپے کی سرمایہ کاریجنوری 8, 2025