نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی آج ازبکستان میں کیا مصروفیات ہیں؟ ازبکستان کے دورے پر گئے ہوئے پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج تاشقند میں آذربائیجان کے صدر الہام علی یو سے ملاقات کریں گے۔