لندن (نیٹ نیوز) گینز ورلڈ ریکارڈ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک شخص اپنے پیٹ پر تربوزوں کو باری باری رکھ کر تلوار سے کاٹ رہا ہے۔ میگا رپورٹس کے مطابق ریکارڈ ایک منٹ میں زیادہ سے زیادہ تربوزوں کو اپنے پیٹ پر رکھ کر کاٹنے کا تھا۔