شنگھائی (نیٹ نیوز) چین میں سکیورٹی گارڈز نے ایک شاپنگ مال کی سیڑھیوں کے نیچے سے 6 ماہ سے چھپ کے رہ رہے ایک نوجوان کو پکڑا ہے۔ ایک شاپنگ مال میں ایک شخص مبینہ طور پر چھ ماہ سے زائد عرصے سے سیڑھیوں کے نیچے رہائش پذیر تھا۔