لاہور کے علاقے گلبرگ میں جاپانی خاتون سے فراڈ کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کےقبضے سے خاتون کی رقم برآمد کرلی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جا ری ہے۔