پاکستان اور IMF کے مذاکرات آج ہوں گے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان 71کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔