سابق وفاقی وزیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ آج احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔
احتساب عدالت میں پورٹس کے سافٹ ویئر کی تیاری میں کرپشن سے متعلق دائر ریفرنس پر سماعت ہوئی۔
نیب کے مطابق عبدالحفیظ شیخ پر 11 ملین ڈالرز سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے۔
عدالت نے ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 9 دسمبر تک ملتوی کر دی۔