اڈیالہ جیل– فائل فوٹو القادر ٹرسٹ پراپرٹی کیس کی سماعت راولپنڈی اڈیالہ جیل میں جاری ہے۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے ہیں۔